Author - admin

فیصل آبادریجن میں ڈس ایبلٹی کرکٹ کی پہچان ،واصف الرحمان

عمر شاہین پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں سے تمام کھیلوں کے لئے قدرتی اور بہترین ٹیلنٹ وطن عزیز کو ہر دور میں ملتا رہاجس نے ہر سطح پر اپنا لوہا منوایا ،پاکستان میں جب فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ کا آغاز ہوا تو فیصل آباد میں اس طرز کرکٹ کے فروغ کے لئے...

پشاور ریجن میں فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ کا روح رواں ، ساجد خان (دوسرا اور آخری حصہ

عمرشاہین قدرت نے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو زندگی کے ہر شعبہ ہائے جات میں قدرتی صلاحیتوں سے مالامال رکھا ہے اور یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے ،یہی وجہ ہے کہ یہاں کے معذور لوگوں میں بھی ایک عجب طرح کی غضب خودداری پائی جاتی ہے اور یہ لوگ اپنے ہاتھ کی محنت پر یقین رکھتے ہیں ۔ ’’ہ...

پشاور ریجن میں فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ کا روح رواں، ساجد خان

عمرشاہین خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے کام آکر حقیقی مسرت محسوس کرتے ہیں اور یہی لوگ ہی دراصل انسانیت کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ پاکستان میں زندگی کے تمام شعبہ ہائے جات میں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو دوسروں کی کامیابی میں ہی خوشی محسوس کرتے ہیں ،گو ،کھیل کے شعبہ میں ایسی...

نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ :بہاولپور نے بڑے برج الٹاکر فتح کا تاج سجایا

عمرشاہین ’’وہ آیا! اس نے دیکھا او ر فتح کر لیا ‘‘ ۔ یہ معروف انگریزی مقولہ بہاولپور ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد شہزاد پر حرف بہ حرف صادق آتا ہے جس کی ٹیم نے حال ہی میں ختم ہونے والی آئی سی آر سی پریذنٹس شاہد آفریدی فاءونڈیشن نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ جیتی،حالانکہ محمد شہزاد...

پہاڑوں کی سرزمین بلوچستان میں ڈس ایبلڈ کرکٹ کا مرد مجاہد اسلم خان بڑیچ (دوسرا اور آخری حصہ)

عمر شاہین ’’بلوچستان کے دوردراز کے علاقوں سے آنے والے ڈس ایبلڈ کرکٹرز جب میرے ساتھ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلی بار داخل ہوئے تو ان کے چہروں سے ان کی اندرونی مسرت کو میں بخونی محسوس کر سکتا تھا ‘‘ ۔ محمد اسلم بڑیچ مسکراتے ہوئے کہنے لگے ۔ ’’ ظاہر ہے انہوں نے کبھی خواب و خیال...

پہاڑوں کی سرزمین بلوچستان میں ڈس ایبلڈ کرکٹ کا مرد مجاہد اسلم خان بڑیچ (پہلا حصہ)

عمر شاہین وطن عزیز میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو کسی ستائش اور صلے کی تمنا کئے بغیر کسی ایک نیک مقصد کے لئے اپنی زندگی وقف کردیتے ہیں ،ان کے سامنے صرف ایک ہی مقصد رضائے الٰہی ہوتا ہے اور وہ خدائے بزرگ و برترسے ہی اپنی کوششوں کا صلہ لینے کے طالب ہوتے ہیں ،ایسے ہی بے...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (پچیسواں اور آخری حصہ)

عمرشاہین انگلینڈ میں پانچ ملکی ورلڈ کرکٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو اس کا اسی طرح استقبال کیا گیا جس طرح کہ ایک سال قبل اس وقت کیا گیا تھا جب یہی ٹیم تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت کر آئی تھی ،اسی کراچی ائیر پورٹ پر پی ڈی سی اے...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (چوبیسواں حصہ)

عمرشاہین ُٓفزیکلی ڈس ایبلٹی ورلڈ کرکٹ سیریزکے تین میں سے دو میچوں میں شکست کے بعد پاکستان کے لئے بھارت سے مقابلہ آسان نہ تھا ،اس کے باوجود کہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام اور ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں سے کہہ رکھا تھا کہ وہ اس ایونٹ کی شکستوں کو بھول کر نئے عزم اور حوصلے کے...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (تیئیسواں حصہ)

عمرشاہین 2019کے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نیشنل کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر جہاں پوری پاکستانی قوم سوگوار تھی وہیں نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹرز بھی افسردہ تھے ،یہی وجہ تھی کہ انہوں نے اگست 2109 میں انگلینڈ میں شیڈول فزیکلی ڈس ایبلٹی ورلڈ کرکٹ سیریز میں عمدہ کھیل پیش کرنے کے جزبے کے ساتھ...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (بائیسواں حصہ)

عمرشاہین 2019کا سال پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹرز کےلیے اس پیغام کے ساتھ آیا کہ اس سال نا صرف نارمل ون ڈے کرکٹ کا ورلڈ کپ تھا بلکہ خود ڈس ایبلڈ کرکٹرز نے بھی اگست میں انگلینڈ میں شیڈول فزیکلی ڈس ایبلٹی ورلڈ کرکٹ سیریز میں شرکت کرنا تھی ،جیسا کہ پہلے تحریر کیا جا چکا ہے کہ پاکستان ڈس ایبلڈ...