Author - admin

نیشنل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپیٸن شپ کا 3 دسمبر سے انعقاد خوش آئند تعاٶن جای رہے گا ،یونس عالم اور ارشد خان ۔

انگلینڈ اور پاکستان  کے درمیان فیزیکل ڈس ایبیلیٹی کرکٹ سیریز آٸندہ سال پاکستان میں ہوگی۔ امیرالدین انصاری۔ چیمپئن شپ ملک کے 6 شہروں میں کھیلی جائے گی، توصیف شاہ اور میڈم عابدہ خانم اور کی پریس کانفرنس ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)آٹھویں  فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپیٸین مورخہ 3 ڈسمبر انٹر یشنل ڈے فار ڈس ایبلڈ پرسنز کے موقع پر بیک وقت 6...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹرز سے روحانی تعلق رکھنے والے محمد نظام (تیسراحصہ )

عمر شاہین ’’پاکستان کی پہلی فزیکل ڈس ایبلڈکرکٹ ٹیم تشکیل دینے کے بعد اس کے لئے آل پاکستان کے ٹور کا انتظام کیا جانے لگا لیکن اس سے قبل ڈس ایبلڈ کرکٹرز کی جانچ کے لئے ایک میچ کا اہتمام بھی کیا گیا جو کسٹمز کی انڈر19کرکٹ ٹیم سے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلا گیا تھا ‘‘ ۔ محمد...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹرز سے روحانی تعلق رکھنے والے محمد نظام (دوسرا حصہ )

عمر شاہین ’’آخرکاروہ دن بھی آگیا جب ہم نے نا صرف کراچی بلکہ پاکستان اور دنیا کی پہلی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کی تشکیل کے لئے ٹرائلز کا اعلان کیا ‘‘ ۔ محمد نظام نے ایک بار پھر بتانا شروع کیا ۔ ’’ ان ٹرائلز کے لئے ہم نے تمام اخبارات میں خبریں شاءع کروائیں اور کراچی بھر میں موجود...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹرز سے روحانی تعلق رکھنے والے محمد نظام

عمر شاہین کراچی کے لوکل اور نیشنل کرکٹ حلقوں کی معروف شخصیت محمد نظام پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کا اس وقت سے حصہ ہیں جب اس کا وجود بھی نہیں تھا اور اس طرز کی کرکٹ کے آغاز کا منصوبہ صرف دو افراد ڈس ایبلڈ کرکٹ کے بانی سلیم کریم اور اس کرکٹ کو متعارف کروانے سے لے...

معروف کوچ رافع ہاشمی راولپنڈی میں ڈس ایبلڈ کرکٹ کی پہچان بن گئے(دوسرا اور آخری حصہ )

عمر شاہین ’’اصول کی بات تو یہ ہے کہ آپ کسی کو بھی کوئی ہنر تب ہی سکھا سکتے ہیں جب آپ کو خود اس ہنر پر اس قدر عبور ہو کہ آپ اس میں نئی جدت لا سکیں جو فائدہ مند بھی ہو ‘‘ ۔ رافع ہاشمی نے کرکٹ کوچنگ کے طریقہ کار کو سامنے رکھتے ہوئے بات جاری رکھی...

معروف کوچ رافع ہاشمی راولپنڈی میں ڈس ایبلڈ کرکٹ کی پہچان بن گئے

عمر شاہین کسی بھی کھیل کو گراس روٹ سے نیشنل لیول پر ترقی اور فروغ دینے کے لئے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ اچھے آرگنائزرز اور خلوص نیت سے کام کرنے والوں کی ضرورت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ فرد واحد نے اپنے ایسے ہی ساتھیوں کی پر خلوص اور کسی لالچ سے پاک کوششوں اور...

حیدرآباد سے سکھر تک ڈس ایبلٹی کرکٹ کے فروغ میں کوشاں اقبال ملک

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حیدرآباد کو وہی حیثیت حاصل ہے جو پنجاب میں لاہور کے ہوتے ہوئے فیصل آباد کو ہے ،زندگی کے تمام شعبہ ہائے جات میں کراچی کے ساتھ ساتھ حیدرآباد کے لوگوں کی خدمات کو بھی کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،کھیلوں کے حوالے سے بھی اسی قسم کی صورت حال ہے ،حیدرآباد نے پاکستان...

لاہور میں ڈس ایبلٹی کرکٹ کے سمبل اور وقار کی علامت :جاوید اشرف(دوسرا اور آخری حصہ)

’’ان کے چہروں پر جو چمک اور مسرت میں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے کے دورن محسوس کی میں اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ‘‘ ۔ کرکٹ کے میدان میں مشکل سے مشکل فیصلہ چند سیکنڈز میں کرنے والے جاوید اشرف پر جوش انداز میں بتاتے رہے ۔ ’’ میرے پاس و ہ الفاظ نہیں کہ میں...

لاہور میں ڈس ایبلٹی کرکٹ کے سمبل اور وقار کی علامت :جاوید اشرف

تمام شعبہ ہائے زندگی میں کسی بھی بڑے او ر نیک مقصد کی کامیابی کی جانب پہلا کامیاب قدم اس مقصد کے لئے بہترین لوگوں کا انتخاب ہوتا ہے جو اس مقصد کی افادیت اور اس کی بنیادی اہمیت سے بخوبی واقف ہوں تاکہ منزل تک رسائی کے تمام مراحل کو احسن انداز سے مکمل کیا جا سکے ۔ تاریخ...

فیصل آبادریجن میں ڈس ایبلٹی کرکٹ کی پہچان ،واصف الرحمان (دوسرا اور آخری حصہ)

عمر شاہین واصف الرحمان بنیادی طور پر ہی اسپورٹس مین ہیں ،نصف درجن سے زائد کھیلوں میں ریجن کی سطح تک بھر پور نمائندگی کے بعد کرکٹ ان کا آخری جنون ثابت ہوا اور وہ پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ کا حصہ بننے کے بعد اسی کے ہور کر رہ گئے ۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے واصف الرحمان کہتے ہیں...