Author - admin

سنگلاخ پہاڑوں کا بیٹا عبداللہ ،کرکٹ کے میدان میں بھی سب سے آگے

عمرشاہین سنگلاخ پہاڑوں کی سرزمین وادی بولان نے کئی حوصلہ مند جوانوں کو جنم دیا جنہوں نے اپنے عزم و استقلال سے داستانیں رقم کیں اور تاریخ کے اوراق میں آج بھی زندہ ہیں ،اسی وادی بولان کے شہر کوءٹہ کے ڈس ایبلڈ کرکٹر عبداللہ نے بھی جواں مردی اور استقامت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی جسمانی کمی...

ناکامیوں کے بھنور سے ابھرنے والا ڈس ایبلڈ کرکٹ اسٹار اقبال حسین

عمرشاہین اپنی کمزوری کو ہی اپنی طاقت بنالینے کا ہنر ہر ایک کو نہیں آتا ،یہ ایک ایسا وصف جو قدرت کسی کسی کو عطا کرتی ہے ۔ کسی نارمل صحتمند انسان کی نسبت اس ہنر میں وہ لوگ ہی ماہر ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی جسمانی نقص یا بیماری کی وجہ سے ڈس ایبلڈ ہو جاتے ہیں ۔...

ڈس ایبلڈ کرکٹ کا شاہد آفریدی عمیزالرحمان،نارمل کرکٹرز سے بھی بہتر

عمرشاہین اللہ پاک ہر انسان کو کچھ خامیوں اور کچھ خوبیوں سے نوازتا ہے اور یقینی طور پر وہی لوگ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوتے ہیں جو اپنی کسی خامی کو اپنی کمزوری بنانے کے بجائے اپنی خوبیوں کو اپنی طاقت ،حوصلہ اور یقین بنالیتے ہیں ،تاریخ انسانی گواہ ہے کہ جسمانی نقاءص رکھنے والوں نے بھی تن...

ڈس ایبلڈ کرکٹرز کا کرشمہ ساذ استاد جمیل کامران ،ملتان کی ون مین اکیڈمی

عمرشاہین زندگی کے تمام شعبہ جات میں دو لوگ ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں ایک وہ جو اپنی خداد اد صلاحیت کی بناپر کسی بھی شعبہ میں ناقابل فراموش کامیابیاں حاصل کرتے ہیں اور دوسرے وہ لوگ جو کسی انسان کو کامیابی حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں اور اس وقت اس کی حوصلہ افزائی ،قدر اور اس کےلیے محنت...

ایک پاءوں سے محروم اشفاق شاکرفیلڈنگ میں مہارت کا شاہکار(دوسرا اور آخری حصہ)

عمر شاہین اس کے باوجود کہ پہلی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ میں اشفاق شاکرکو کوئی میچ نہیں مل سکا تھا وہ یہ سوچ سوچ کر بہت مسرور تھے کہ انہیں اب درست سمت مل گئی ہے جہاں وہ اپنے خواب پورے کر نے کے ساتھ ساتھ یہاں کرکٹ کھیل کراپنے خاندان کی بہتر کفالت بھی کر سکتے ہیں...

یک پاءوں سے محروم اشفاق شاکرفیلڈنگ میں مہارت کا شاہکار (پہلا حصہ)عمر شاہین

نامساعد حالات ،غربت اور فکر معاش کی چکی میں پسنے والے وطن عزیز کے کئی نوجوان آگے چل کر اپنی فیلڈ میں کامیابی کا روشن منارہ بن کر ابھرے جنہوں نے اپنی مستقل مزاجی اور کبھی ہارنہ ماننے والے عزم و حوصلے سے ہر طوفان کو شکست دی اور اپنے جیسے لوگوں کے لئے حوصلوں کا نشان بھی بنے...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (چھٹا حصہ)

مشاہدات :عمر شاہین جولائی 2015 میں پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو بنگلہ دیش میں شیڈول آئی سی آر سی پانچ ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت ملی جس میں پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ نے نا صرف شرکت کی بلکہ اپنے عمدہ ،بہترین اور شاندار کھیل سے دنیائے کرکٹ کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔...

اکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کے کپتان نہار کی آپ بیتی ،جس نے عالم میں خود کو منوایا (آخری حصہ )عمر شاہین

پاکستان کے کامیاب کپتان ،سب کے لئے عزم و ہمت کی مثالنہار عالم نے پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ سرکل میں شامل ہونے کے بعد پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیاں سمیٹتے چلے گئے ۔ وہ جہاں پاکستان کی جانب سے نیشنل اور انٹر نیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے وہیں اپنے علاقے میں ملازمت کے ساتھ ساتھ لوکل کرکٹ...

پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کے کپتان نہار کی آپ بیتی ،جس نے عالم میں خود کو منوایا (چوتھا حصہ )

والدہ کے بنائے گئے نیٹ پر بالنگ ،ڈس ایبلڈ نیشنل کرکٹ میں انٹریمیٹرک کے بعد نہار عالم نے چار سال اپنے ہی علاقے میں کرکٹ کھیلی ،ایران الیون کے بعد وہ ایچ سی سی آر کلب اینڈ اکیڈمی کے ساتھ اٹیچ ہو گئے جہاں حاجی محمد عالم نے ان کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ،اس بارے میں خود...

پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کے کپتان نہار کی آپ بیتی ،جس نے عالم میں خود کو منوایا (تیسرا حصہ )

عمر شاہین پاکستان ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کے کپتان نہار کی آپ بیتی ،جس نے عالم میں خود کو منوایا (تیسرا حصہ ) عمر شاہین آل راءونڈ پرفارمنس ،کرکٹ مائنڈ کی ہر جانب دھوم اسکول فائنل کے بعد نہار عالم نے داءود بھائی کی کپتانی میں ’’بابا ہل کلب‘‘ کی جانب سے اپنا دوسرا میچ کھیلا ،جنہوں نے انہیں اپنی ٹیم کی جانب...