Author - admin

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (بارہواں حصہ)

عمرشاہین کرکٹ کی جنم بھومی انگلینڈ کی جانب سے 2018 میں جب پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو تین ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز کھیلنے کی دعوت ملی تو پی ڈی سی اے حکام کی خوشی دیدنی تھی ،اسی طرح جب اس بات کا علم پاکستان کے ڈس ایبلڈ کرکٹرز کو ہوا تو ان کی بھی خوشی کی انتہا...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (گیارھواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کی صرف دس سال کے عرصہ میں ملک بھر میں مقبولیت کی ایک اہم وجہ اس کا میڈیا سے دوستانہ رویہ بھی ہے ،بطور اسپورٹس جرنلسٹ میں نے پی ڈی سی اے کو اس حوالے سے بہت بہترین پایا ،پی ڈی سی اے سے منسلک تمام لوگ نا صرف اسپورٹس کے صحافیوں کی...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (دسواں حصہ)

عمرشاہین اگست 2016 میں پی ڈی سی اے نے کراچی میں پانچویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کی تو اس میں تمام16ریجنز کے ٹاپ کھلاڑیوں نے شرکت کی ،اچھی بات یہ تھی کہ ان ٹاپ کرکٹرز میں بھی اکثریت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی ۔ 14اگست سے شروع ہونے والی اس نیشنل چیمپئن شپ کے افتتاحی روز اس...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (نواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی پاکستان میں ڈس ایبلڈ کرکٹ ترقی کی منازل تیزی سے طے کر رہی تھی ۔ یہی وجہ تھی کہ اس کے تمام 16ریجنز میں ڈس ایبلڈ کھلاڑیوں کی بہت بڑی کھیپ تیار ہو چکی تھی ۔ یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ ڈس ایبلڈ کرکٹ کے دس سال مکمل...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (آٹھواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے 9برس کی جدوجہد کے بعد اپنی سرزمین پر بھی انٹر نیشنل کرکٹ سیریز کھیل کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا تھا ۔ سینئر کرکٹرز کے ساتھ اب جونیئر ڈس ایبلڈ کرکٹرز بھی پی ڈی سی اے کے ساتھ جڑتے چلے جا رہے تھے جو کہ پی ڈی سی اے کی...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (ساتواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان کے تمام ڈس ایبلڈ کرکٹرز کو کرکٹ کا وہ ماحول فراہم کرنے کی بھر پور اور ہر ممکن کوشش کی جو پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کو فراہم کرتا ہے ،یہی وجہ تھی کہ جب افغانستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان نے ہوم گراءونڈ پر تاریخ کی پہلی کرکٹ...

انٹر نیشنل کرکٹ میں سنچری ،ڈس ایبلڈ اوپنر حمزہ حمید کو اپنے خواب کی تعبیر کا انتظار

عمر شاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ اس لحاظ سے بہت خوش قسمت اور امیر ترین کہی جا سکتی ہے کہ اس کے کھلاڑی پاکستان کے ہر علاقے میں موجود ہیں ،جو کھلاڑی جہاں ہے وہیں وہ پی ڈی سی اے کی بھر پور نمائندگی کرتا ہے ،وہ جب بھی اپنے علاقے میں کوئی کرکٹ میچ کھیلنے یا دیکھنے کےلیے نکلتا...

تیز گیند کرنے کے جنون نے شیر علی کو ڈس ایبلڈ کرکٹ کا اسپیڈ اسٹار بنادیا

عمر شاہین پاکستان کے قبائلی علاقہ جات کو دنیا بھر میں وہاں کے غیور ،جری اور جنگجولوگوں کے حوالے سے شہرت حاصل ہے ،کھیلوں کی بات کی جائے تو اس خطے نے دنیا کو کئی نامور اسکواش کھلاڑی دیے جبکہ وہاں سے کرکٹرز بھی بڑی تعداد میں سامنے آئے ۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ بھی اس معاملے میں خوش قسمت...

پتھریلے گراءونڈ سے وورسٹر شائر تک ،واقف شاہ کی کامیابی کا سفر جاری

عمرشاہین کسی انٹر نیشنل اسپورٹس ایونٹ کے دوران دنیا کے کسی بھی خطے میں جب بھی کوئی ٹیم ہزاروں تماشائیوں کے سامنے گراءونڈ کا چکر لگاتی ہے اور تماشائی کھڑے ہو کر گراءونڈ میں دوڑنے والے کھلاڑیوں کا استقبال کرتے ہیں تو ان کی پر جوش تالیاں اور والہانہ استقبال نا صرف اس ملک، بلکہ اس ٹیم اور اس ٹیم...

حوصلے اور جواں مردی کا پیکرفیاض احمد ،تماشائی سے انٹر نیشنل ہیٹ ٹرک تک

عمرشاہین وطن عزیز کے شمالی علاقہ جات کے مردم خیز خطے مردان سے جہاں پاکستان کرکٹ کو یونس خان سمیت کئی نامور کرکٹر ملے ہیں ، وہیں پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کو بھی کئی با صلاحیت اور با حوصلہ کھلاڑی ملے ہیں جن میں ایک نام فیاض احمد کا بھی ہے ۔ پانچ سال کی عمر میں پولیو سے شدید...