Author - admin

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (اکیسواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے 2019کے اوائل میں ہی اعلان کر دیا تھا کہ پاکستان کی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم اس سال انگلینڈ میں شیڈول نارمل کرکٹ کے ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈ ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریزبھی کھیلے گی ۔ اس اعلان کے بعد قومی ڈس ایبلڈ کرکٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (بیسواں حصہ)

عمرشاہین فروری میں چھٹی ڈس ایبلڈ نیشنل ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ راولپنڈی اسلام آباد میں کھیلا گیا ،جہاں موسم انتہائی خوشگوار اور قدرے کم سردہو گیا تھا ۔ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے میچز شاندار اور ہموارانداز میں منعقد کئے گئے ۔ اس مرحلے میں پشاور ،اسلام آباد،سیالکوٹ ،فاٹا،آزاد کشمیر،ایبٹ آباد ،لاہوراور میزبان راولپنڈی کی ٹیموں نے شرکت...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (اٹھارہواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت کر جب پاکستان واپس آئے تو ان کا کراچی ایئر پورٹ پر اسی طرح پر تپاک اور شاندار استقبال کیا گیا جس طرح کہ انہیں رخصت کیا گیا تھا ،اب فرق یہ تھا کہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم فاتح ٹرافی کے ساتھ وطن واپس آئی تھی...

پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر ڈس ایبلڈ کرکٹرز بھی خوشی سے نہال

عمرشاہین آئی سی سی ٹی20کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی،اہم اور تاریخی کامیابی پر جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی شائقین خوشیاں منا رہے ہیں وہیں پاکستان کے ڈس ایبلڈ کرکٹرز بھی اس یادگار فتح پر بہت خوش ،پرجوش ،نہال اور سرشار ہیں ۔ پاکستان کے ڈس ایبلڈ کرکٹر ز نے میچ سے قبل اپنے...

ٹی20ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرا :ڈس ایبلڈ کرکٹر زکیا سوچ رہے ہیں

عمر شاہین ٹی20ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں اتوار کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت معرکہ کے حوالے سے جہاں دنیائے کرکٹ میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے وہیں پاکستان کے ڈس ایبلڈ کرکٹرز بھی اس جوشیلے ماحول کے رنگ میں رنگے گئے ہیں ۔ ان کرکٹرزنے پاک بھارت میچ کے لئے پاکستان کو جیت کےلیے...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (سترھواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کامیابی پی ڈی سی اے کےلیے سنگ میل ثابت ہوئی ،اس کامیابی نے جہاں پاکستان بھر میں ڈس ایبلڈ کرکٹ کو بھر پور مقبولیت کی سند عطا کی وہیں دنیا ئے کرکٹ میں بھی پی ڈی سی اے کی بھر پور ستائش کی گئی ،پاکستان ڈس...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (سولہواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے پہلے ہی دورہ انگلینڈ میں درجنوں انگریز مداح بھی بنالیے تھے ،یوں تو پاکستان کے تمام کرکٹرز ہی اپنی پرفارمنس ،شخصیت اور پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے اپنی مثال آپ اور منفرد تھے ،لیکن فرحان سعید اور مطلوب قریشی کی مقبولیت نمایاں تھی ،اسی ایونٹ کے ایک میچ کے بعد دو...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (پندرھواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کی تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی پر جہاں تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے خوشیاں منائیں وہیں پاکستانی میڈیا نے بھی قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کی کامیابی کو نمایاں انداز میں اجاگر کیا ۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں ڈس ایبلڈ ٹیم کی زبردست پذیرائی کی گئی ۔ انگلینڈ سے قومی...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (چودھواں حصہ)

عمرشاہین ُپاکستان نے انگلینڈ میں 2018 میں منعقدہ تین ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز کے پہلے ہی میچ میں میزبان انگلینڈ کو با آسانی78رنز سے شکست دے کر ناصرف سب کو حیران کیا بلکہ ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا اور اپنے اس ٹیمپو کو آخر تک برقرار بھی رکھا ۔ اس میچ میں پاکستان نے نا صرف بہترین بیٹنگ کا...

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ کے عروج کا سفر آج بھی جاری ہے (تیرھواں حصہ)

عمرشاہین پاکستان کی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچی تو اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔پی ڈی سی اے کے بانی سلیم کریم اور سیکریٹری امیر الدین انصاری کی سرشاری کی کیفیت بیان سے باہر ہے،بارہ سال قبل انہوں نے جس کرکٹ کی ابتداکراچی میں چند ڈس ایبلڈ کرکٹرزاور اپنے مخلص دوستوں کے ساتھ کی تھی آج اس کا بہترین...